کرائمز
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا مختلف شادی ہالز کا دورہ
چونیاں(سلمان یوسف ) ون ڈش کی خلاف ورزی کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا مختلف شادی ہالز کا دورہ ، شادی ہالز کے کچنز کو چیک کیا گیا، خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، خلاف ورزی کرنے والے شادی ہالز کے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی