علاقائی خبریں
سینئر صحافی ملک بشیر احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
نارنگ منڈی(اے،آر،ملک سے)كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت خبرِ غم سابق چیئرمین نارنگ ملک محمد یوسف ، ملک اسماعیل ۔ ملک لطیف احمد ، ملک محمد اسحاق کے بھائی ملک عطا اللہ کے سسر ملک شکیل احمد ،ملک حمزہ اسحاق،کے تایاجی، ملک عبدالرزاق،ملک اشفاق احمد،حافظ شہباز اشرف کے چچا جان،ملک سلیم رضا، ملک عنصر کے ماموں جان، ملک سعید احمد ،ملک نوید احمد ،ملک زاہد اور ملک فاھد کے والد محترم ، سینئر صحافی ملک بشیر احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ