کرائمز
مانگا منڈی میں خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزمان گرفتار
لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )لاہور پولیس نے ملزمان کو 12 گھنٹے میں ٹریس کرکے شامکی بھٹیاں سے گرفتار کیا ملزمان کیخلاف تھانہ مانگا منڈی میں واقعہ کا مقدمہ نمبر 1520/25 درج ہےملزمان میں بابر اور سلطان شامل جبکہ ملزم بابر متاثرہ خاتون کا بہنوئی ہےملزمان نے باہم ملکر خاتون رمشا کو ذیادتی کا نشانہ بنایا متاثرہ خاتون کو مکمل قانونی اور طبی مدد فراہم کی جا رہی ہے، گھناؤنے جرم میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں