کرائمز

نامعلوم چور مسجد کے گلہ اور امام مسجد کے گھر کی صفائی کر گئے

مانگامنڈی(سید ناظم رضا نقوی ) قلعہ نواں جامع مسجد حنفیہ غوثیہ المعروف مولوی حفیظ والی مسجد میں چوری کی واردات نامعلوم چوروں نے امام مسجد کو بھی نہ چھوڑا رات کی تاریکی میں مسجد کی دیواریں پھلانگ کر مسجد کے غلے کا تالا توڑا غلے سے رقم نکال کر امام مسجد کے گھر میں داخل ہوئے سارے گھر کی تلاشی لی تین تولے طلائی زیورات ایک لاکھ روپے نقدی اور قیمتی سامان لے گئے مدد کے لیے 15 پرپولیس کو کال بھی کی اندراج مقدمہ کے لیے پولیس اسٹیشن میں تحریری درخواست بھی دی تین روز گزر گئے مگر تاحال مانگامنڈی پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button