کرائمز
صحبت پور ،بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک
ڈیرہ مراد جمالی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )صحبت پور میں بچہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق صحبت پور میں 11سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔ حکام نے لاش کو پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا مزید کاروائی جاری ہے ۔