کرائمز

داتا دربار پولیس نے میچ پر سٹے بازی کرنے والے 9 قمار باز گرفتارکرلیے

لاہور/ داتا دربار (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) داتا دربار پولیس نے میچ پر سٹے بازی کرنے والے 9 قمار باز گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق داتا دربار پولیس نے خفیہ اطلاع پر قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے دوران میچ پر جواءکرواتے ہوئے 9بکیوں عرفان، صدیق، طارق محمود،شکیل، طارق، عاطف، منیر،حسن اور سلیم کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داو پر لگی نقد 2 لیپ ٹاپ 2 ایل سی ڈی 1 کیلکولیٹر، موبائل اور ریکارڈ رجسٹر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عرفان اپنے ڈیرے پر سر عام سٹے بازی کروا رہا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button