کرائمز
سبی ،پانی میں ڈو ب کر دو بچیاں جاں بحق
کوئٹہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) سبی کے علاقے میں پانی میں ڈو ب کر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے ناڑی گاج میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کر 2بچیاں جاں بحق ہوگئیں لیویز نے نعشیں پانی سے نکال کرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔