کرائمز

نوشہرہ ورکاں :معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ 30 سالہ محمد مالک قتل

نوشہرہ ورکاں( نمائندہ خصوصی )مویشی چراتے ہوئے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ 30 سالہ محمد مالک قتل تفصیلات نواحی گاؤں طور باٹھ کا رہائشی 30 سالہ محمد مالک کھیتوں میں مویشی چرا رہا تھا کہ اسکے مویشی گلفام وغیرہ کے کھیتوں میں چلے گئے جس پر گلفام اور شہباز وغیرہ نے محمد مالک کو برہم ہو کر برا بھلا کہا اور تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر محمد مالک کو فائر مار کر قتل کر دیااور موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع پا کر ڈی ایس پی سرکل شاہد عنائت بھٹی اور ایس ایچ او تتلے عالی بمعہ نفری موقع پر پہنچے ڈیڈ باڈی کو قبضہ میں لیکرتحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button