کرائمز

لاہور/ سندر :بدنام زمانہ ڈکیٹ گینگ گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

لاہور / سندر (کرائمز پوائنٹ )ایس پی صدر سدرہ خان کی ہدایت پر سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگز کے گرد گھیرا مزید تنگ ،ایس ایچ او تھانہ سندر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی ،بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار ، ترجمان ،ملزمان کے قبضہ سے 2عدد موٹر سائیکل، ہزاروں روپے نقدی ، طلائی زیورات ایک پسٹل 30 بور اور درجنوں گولیاں برآمد ، ایس پی صدر ،ملزمان ڈکیتی ، راہزنی ، جھپٹا اور چوری کی وارداتیں کیا کرتے تھے ، ترجمان ،ملزمان کا شہر میں ہونے والی متعدد وارداتوں میں شامل ہونے کا انکشاف ، ترجمان ،ملزمان میں بابر علی اور عمر شامل مقدمات درج مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن میں کر دیا گیا ،ایس پی صدر سدرہ خان کی ایس ایچ او تھانہ سندر اور پولیس ٹیم کو کامیاب کاروائی کرنے پر شاباش ،سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، ایس پی صدر سدرہ خان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button