کرائمز

اوکاڑہ سے سرقہ کار صوبہ بلوچستان سے برآمد

اوکاڑہ(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )اوکاڑہ سے سرقہ کی گئی کار صوبہ بلوچستان سے برآمد کرلی گئی ۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ سٹی دیپالپور پولیس کی کامیاب کارروائی ایک سال قبل چوری ہونے والی کار بلوچستان سے برآمد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سائنٹیفک طریقے سے کرولا کار برآمد کی برآمد شدہ کار اصل مالک کے حوالے کر دی گئی مالک نے کار برآمد کرنے پر پولیس کی کارکردگی کو سراہا. ڈی پی او راشد ہدایت نے سٹی دیپالپور پولیس کی کارکردگی کو سراہا ، شاباش دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button