کرائمز

دریائے راوی میں تیرتی ہوئی نعش ملی شناخت نہ ہو سکی

*شرقپور شریف (قاسم علی )واقعہ گاؤں نور پور شرقپور شریف میں پیش آیا ۔ ریسکیو

شرقپور شریف: کالر کے مطابق دریائے راوی میں ایک تیرتی ہوئی نعش ملی ہے ۔ ریسکیو

شرقپور شریف: کال موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں کا فورآ ریسپانس۔ ریسکیو

شرقپور شریف ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم تیرتی ہوئی نعش کو دریائے راوی سے باہر نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ۔ *ریسکیو *

شرقپور شریف تیرتی ہوئی نعش کی شناخت تقریبأ 45سال مرد اور نام نامعلوم سے ہوئی ۔ ریسکیو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button