کرائمز

ستوکتلہ:03 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کا م)لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی ستوکتلہ پولیس نے 03 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار کر لیا۔۔گرفتار ملزمان میں علی رضا ، بلال اور اللّٰہ رکھا شامل۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل ‘ موبائل اور نقدی برآمد۔ ملزمان کے قبضہ سے پسٹل ناجائز اور گولیاں بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button