جاوید احمد کھوسہ کی تعیناتی سے کرائم میں خاطر خواہ کمی
جعفرآباد (رپورٹ نزیر ڈومکی)ڈی آئی جی پولیس رینج نصیر آباد ریٹائرڈ کیپیٹن عاصم خان اور ایس ایس پی جعفرآباد کامران نواز پنجوتھا کی خصوصی ہدایات کے روشنی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار جاوید احمد کھوسہ کی تعیناتی سے کرائم میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے ڈیرہ اللہ یار گریٹ ایس ایچ او جاوید احمد کھوسہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کرائم کو واضح طور پر کنٹرول کر لیاشہربھرمیں منشیات موٹرسائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں کافی حد تک کنٹرول دیکھا جا رہا ہےڈیرہ اللہ یار شہر میں ایس ایچ او کی بہترین حکمت عملی سے موثر گشت اور پکٹ سے شہریوں میں احساس تحفظ بھی پیدا ہوا ہے سیاسی و سماجی حلقے ایس ایچ کی کارکردگی سے بہت خوش اور مطمئن نظر آتے ہیں ڈیرہ اللہ یار شہر بھر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں میں ایس ایچ او صاحب نے کافی حد تک قابو پا لیا ہے یہ شہر آپ لوگوں کا ہے یہاں کے لوگوں سے آپ زیادہ واقف ہیں جرائم اور جرائم پیشہ افراد کی نشان دہی کریں انشاء اللہ کاروائی میں کرونگا ایس ایچ او جاوید احمد کھوسہ میرا مقصد عوام کو سستہ انصاف فراہم کرنا ہے میرے دروازے عوام کیلئے ہر وقت کھلے ہیں کسی سے کال کروانے کی ضرورت نہیں۔ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ اللہ یار کسی بھی علاقے میں وارداتیں ہوجاتی ہیں پر واردات ٹریس کر کے ملزمان کو قرار واقع سزا دلوانا پولیس کا کام ہے، ایس ایچ او جاوید احمد کھوسہ ۔