کرائمز

گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا

لاہور( آئی این پی )فیکٹری ایریاکے علاقے میں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا ۔پولیس کے مطابق غازی روڈکی 55سالہ بلقیس کواس کے بیٹے عدنان نے فائرنگ کرکے زخمی کیا۔فائرنگ کا واقعہ گھریلولڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button