کرائمز

شیراکوٹ پولیس نے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

لاہور (عثمان چیمہ سے )ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی زیرنگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،شیراکوٹ پولیس نے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،منشیات فروش محمد علی کو نیازی اڈا کی گلی اور فریاد کو ہائی سکول کے قریب سے گرفتار کیا گیا،ملزمان شیراکوٹ کو مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے،منشیات فروشوں سے مجموعی طور پر 01 کلو 740 گرام چرس برآمد،،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لئے حوالہ انویسٹی گیشن کر دیا،ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی شیراکوٹ پولیس کو شاباش،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button