کرائمز
07 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور / نادرہ آباد (آئی این پی )07 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،ایس پی کینٹ کی ہدایت پر نادر آباد پولیس کا 15 کی کال پر فوری ریسپانس،07 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم سکیورٹی گارڈ عثمان گرفتار ،بچی گھر سے باہر کھیلنے کے لیے نکلی تھی تو ملزم عثمان نے بچی کو ورغلا پھسلا کر اپنے دفتر میں لے جا کر بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی،متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم عثمان کے خلاف فوری مقدمہ درج، ایس پی کینٹ کی چوکی انچارج نادر آباد نعیم سلطان اور پولیس ٹیم کو شاباش،بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ گا،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا