کرائمز

کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر عورت موقع پر جانبحق

پنڈی بھٹیاں (رائے شہزاد سلیم ) کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر عورت موقع پر جانبحق موٹر سائیکل سوار کو کار نے پیچھے سے ہٹ کیا، موٹر سائیکل پر خاتون موقع پر جانبحق اور مرد معمولی زخمی، جانبحق ہونے والی خاتون کی شناخت 40 سالہ خورشید بی بی کے نام سے ہوئی، جانبحق ہونے ولی خورشید بی بی ریاض آباد پنڈی بھٹیاں کی رہاشی تھی، کار ڈرائیور موقع سے فرار ریسکیو، ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button