کرائمز
پتوکی :دیوار گرنے سے 02 بچے جانبحق 01 شدید زخمی
پتوکی (شبیر احمد شاہین )سرائے مغل/ دیوار گر گئی ، نواحی علاقہ کوٹ رانجھا میں گھر کی دیوار گر گئی ،دیوار گرنے سے 02 بچے جانبحق 01 شدید زخمی، جانبحق ہونے والے بچوں کی شناخت 10 سالہ سجاد ٫ 08 سالہ سفیان اور زخمی کی شناخت 08 سالہ ریاض کے ناموں سے ہوئی ہے ،زخمی بچے کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیا، دیوار بارش کے باعث گری بچے جامن توڑنے راستے سے گزر رہے تھے کہ دیوار اوپر گر گی ، جانبحق ہونے والے بچے کے والد معزور ہیں وہ بھی کچھ عرصہ قبل دیوار کے نیچے آکر زخمی ہوئے اور ٹانگ کٹ گی تھی ورثا