کرائمز

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج

بورے والا:(شبیر حسین سے)تھانہ فتح شاہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق!!!!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد افضل کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فتح شاہ مہر قیصر منظور نے اپنی ٹیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر عبد الغفار ودیگر ملازمین کے ہمراہ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد نعمان ولد محمد یونس قوم آرائیں سکنہ 461ای بی کو دربار شبیر شاہ کے قریب منشیات فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس برآمد ہوئی جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button