کرائمز

قصبہ کوہلہ کے مرکزی ماتمی جلوس میں انتظامات کی چیکنگ

اوکاڑہ(وحید انصاری) ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید اور ڈی پی او راشد ہدایت کی اوکاڑہ کے قصبہ کوہلہ کے مرکزی ماتمی جلوس میں انتظامات کی چیکنگ اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز، پولیس حکام اور جلوس و مجلس منتظمین بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے جلوس میں عزاداروں کو دستیاب سہولیات کی چیکنگ کی متعلقہ محکموں کی حکام کو 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر عزاداروں کو میونسپل سروسز، ہیلتھ کور سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جلوس کے منتظمین کا بہترین انتظامات پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اظہار تشکر وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر عزاداروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ممکنہ کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تمام اقدامات کا مقصد یوم عاشور کا احسن اور پر امن انعقاد ہے۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے کہا کہ جلوس کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار عزاداروں کی تحفظ کو یقینی بنائیں۔ جامع تلاشی کے بغیر کسی کو جلوس میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button