علاقائی خبریں

فاروق آباد 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ سے برآمد

فاروق آباد(ملک کامران آزاد سے) فاروق آباد 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ محلہ امام کوٹ سے برآمد ہوا اور روٹ کے مطابق اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتامی منزل کربلا نعرے شاہ کی طرف گامزن ہوا امن کمیٹی؛فاروق آباد تھانہ سٹی SHO سمیت سیکورٹی آفیسر ڈی ایس پی صدر سرکل میونسپل کمیٹی فاروق آباد اور انتظامی ادارے ہیلتھ آفیسر تمام نے جلوس کو کامیاب بنانے کےلئے اپنی اپنی ڈیوٹی کو بڑے احسن طریقے سے سر انجام دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button