کرائمز
ٹوبہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف ندیم گجر کو تبدیل کر دیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف ندیم گجر کو تبدیل کر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا، قبل ازیں ڈاکٹر کاشف کمبوہ کے تبادلہ کے بعد مزکورہ عہدہ کا اضافی چارج ڈاکٹر کاشف باجوہ کو دیا گیا تھا