کرائمز
ٹیمیں نکاسی آب کے لیے متحرک ہیں،اسسٹنٹ کمشنر رائےونڈ ذوہیب ممتاز
لاہور / رائےونڈ (آئی این پی )مون سون بارش ضلعی انتظامیہ متحرک ،ایم سی ایل اور ایل ڈبلیو ایم سی کی ٹیمیں نکاسی آب کے لیے متحرک ہیں، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے اور نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،شہری بارش میں بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں اور احتیاطی تدابیر پر ضرور عمل کریں : اسسٹنٹ کمشنر رائےونڈ ذوہیب ممتاز