کرائمز
کاہنہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور( آئی این پی)کاہنہ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق 38سالہ شخص کی لاش ویرانے سے ملی۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔