کرائمز

ذیشان احمد کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیاں

شجاع آباد(اظہرتاج قریشی)شجاع آباد بلڈنگ انسپکٹر میونسپل کمیٹی مقصود جوئیہ نے ہمراہ انفورسمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی ذیشان احمد کے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیاں تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد ظفر عباس نے ایسے پراپرٹی مالکان جن کو بلڈنگ انسپکٹر میونسپل کمیٹی شجاع آباد کی جانب سے متععدد نوٹس جاری کئے گئے تھے مگر انہوں نے کوئی تعمیل نہیں کی ایسی متعدد تعمیرات کو انفورسمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی شجاع آباد نے موقع پر سیل کر دیا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد ظفر عباس بلڈنگ انسپکٹر مقصود جوئیہ اور انفورسمنٹ انسپکٹر ذیشان احمد کا کہنا تھا کہ شہر میں کسی بھی شخص کو غیر قانونی تعمیرات کرنے کی ہر گز اجازت نہ ہو گی عوام الناس با ضابطہ طریقے سے اپنی پراپرٹی کے نقشہ میونسپل کمیٹی شجاع آباد سے منظور کروائیں اور تعمیرات کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button