کرائمز

اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری

شجاع آباد(اظہرتاج قریشی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ایس ایس پی آپریشنز ملتان احمد زنیر چیمہ نے تھانہ سٹی شجاع آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا کھلی کچہری میں ایس پی صدر شمش الدین خان ڈی ایس پی سرکل ضیاءاللہ سمیت سرکل کے تینوں تھانوں کے ایس ایچ او موجود تھے تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ملتان احمد زنیر چیمہ نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے کھلی کچہری میں ایس پی صدر شمش الدین خان ڈی ایس پی سرکل ضیاءاللہ سمیت سرکل کے تینوں تھانوں کے ایس ایچ او موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button