کرائمز

ذہنی معذور بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے باپ کو قتل اور ماں کو شدید زخمی کر دیا

قصور(آئی این پی)ذہنی معذور بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے باپ کو قتل اور ماں کو شدید زخمی کر دیا واقعات کے مطابق چونیاں کے نواہی گاں رتن کوٹ میں ذہنی معذور بیٹے نے کسی معمولی بات پر طیش میں ا کر اپنے باپ شمشیر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا اور اپنی ماں شمیم بی بی کو شدید زخمی کر دیا اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے نعش قبضہ میں لے لی جبکہ شمیم بی بی کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button