کرائمز

فیصل آباد تھانہ ریل بازار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

مکوآنہ (آئی این پی)سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ ریل بازار پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ایس ایچ او تھانہ ریل بازار عبدالجبار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے 02 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ملزمان رضوان اور حامد کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 13موٹر سائیکل،1رکشہ برآمد کر لیا گیاگرفتار ملزمان سے19مقدمات ٹریس آٹ کئے گئے ملزمان کی گرفتاری سے علاقے میں موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں واضح کمی آئے گی فیصل آباد پولیس متحرک گینگز کے خلاف بھر پور کارروائیاں کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button