کرائمز

مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)پیرمحل اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر کا مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ متعدد دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد پنجاب بھر کی طرح پیرمحل میں بھی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر نے ریگولیشن آفیسر فاطمہ سلیم٫ہیڈ کلرک محمد اکرم٫محمد شعیب فوکل پرسن٫رانا محمد اکرم مجاہد کے ہمراہ چھاپہ مار کر مہنگی چینی فروخت کرنے والے دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button