کرائمز
چیچہ وطنی روڑ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر و چیف آفیسر علی رضا ک ہدایات پر چیچہ وطنی روڑ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری میونسپل آفیسر ریگولیشن سمیرا نواز نے چیچہ وطنی روڑ سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی شہر کے تمام بازار اور شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف مرحلہ وار آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا لہذا دوکاندار حضرات تجاوز کیا گیا سامان فوری طور پر ہٹا دیں بصورت دیگر سامان ضبطگی کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے و ایف آئی آر کا اندراج بھی ہوگا. اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر