کرائمز
دریائے راوی پل کے قریب جنگلے سے چھلانگ لگانے والا شدید زخمی
فیروزوالہ(آئی این پی) دریائے راوی پل کے قریب جنگلے سے چھلانگ لگا کر دوسری طرف جانے والا نوجوان گر کر شدید زخمی ہو گیابتایا گیا ہے کہ راوی کے نئے پل سے نوجوان 15 سالہ اشرف سڑ عبور کرنے کے لیے راوی پل سے چھلانگ لگا کر دوسری طرف جانے لگا پل کے درمیان میں گر کر شدید زخمی ہو گیا جس کے دونوں بازو ٹوٹ گئے جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا محمد ابوبکر نمائندہ ائی این پی فیروز والا