کرائمز
رائیونڈ:سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹراحسان کا تحصیل رائیونڈ کا دورہ
رائیونڈ:رائیونڈ اور مانگامنڈی میں زیرتعمیر سہولت آن گو بازاروں کا تفصیلی دورہ کیا
رائیونڈ:ڈاکٹراحسان نے کام کی رفتار تیزاور مسلسل نگرانی کی ہدایت کی
رائیونڈ:لاہور میں 15مقامات پرجدید طرز کے سہولت بازار بنائے جارہے ہیں ،ڈاکٹراحسان
رائیونڈ:جلد شہریوں کو معیاری اشیائے خورونوش ایک ہی چھت تلے دستیاب ہوں۔سیکرٹری پرائس کنٹرول