کرائمز
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کا ڈویژن میں بنک ہائے کا سکیورٹی آڈٹ
لاہور (آئی این پی )ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے مختلف بنکوں کا سکیورٹی آڈٹ کیا،
دوران آڈٹ متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ اوز بھی ہمراہ موجود، ترجمان پولیس
مختلف بنک ہائے کے سکیورٹی گارڈز کو ملے اور ہائی الرٹ رہنے کی ہدایات کی، ترجمان پولیس
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر نے بنک مینجرز سے بھی ملاقات کی SOS اور الارم سسٹم کا معائنہ کیا، ترجمان پولیس
بنکوں کے کنٹرول روم کا وزٹ کیا اور سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا، ترجمان پولیس
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس سے رابطہ کریں، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر