کرائمز
ہنجروال پولیس کی بروقت کاروائی اسلحہ سمیت ملزم گرفتار،
ملزم جشن آزادی کے حوالے سے اسلحہ مہیا کرنے جا رہا تھا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
جشن آزادی کے موقع یہ اسلحہ ہوائی فائرنگ کے لئے استعمال ہونا تھا، ترجمان پولیس
ملزم محمد بیبرک علی کو دوران چیکنگ تصویراں والا بازار سے گرفتار کیا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزم محمد بیبرک علی آلٹو کار پر اسلحہ مہیا کرنے جا رہا تھا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزم سے مختلف معرکہ کے 3 پستول، میگزین، گولیاں اور موبائل برآمد، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کر انویسٹی گیشن کے حوالے، ترجمان پولیس
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کی ایس ایچ او ہنجروال عدیل انجم اور پولیس ٹیم کو شاباش، ترجمان
جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، آتش بازی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر