نواں کوٹ پولیس کی فوری کاروائی اقدام قتل کا ملزم گرفتار
لاہور / نواں کوٹ (آئی این پی )ملزم یاسر نے شہری سیف کو جان سے مارنے کیلئے سیدھے فائر کئے، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ایک فائر شہری سیف کے پیٹ کی بائیں جانب لگا مضروب ہسپتال منتقل، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
مضروب کو خون میں لت پت دیکھ کر علاقہ میں خوف حراس طاری ہو گیا، ترجمان پولیس
مضروب سیف کے والد فقیر حسین کی مدعیت میں اقدام قتل کا مقدمہ درج، ایس پی اقبال ٹاؤن
پولیس نے ہیومن رائٹس سورس اور جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
علاقہ میں خوف حراس طاری کرنے والا ملزم یاسر 2 گھنٹوں میں گرفتار، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزم یاسر سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا آتشی اسلحہ پستول بھی برآمد، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزم یاسر کو مزید انٹیروگیشن کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ترجمان پولیس
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کی ایس ایچ او نواں کوٹ فاروق اعظم اور پولیس ٹیم کو شاباش، ترجمان
کسی بھی شہری سے ناحق ذیادتی ہرگز برداشت نہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر