کرائمز
پولیس کی مختلف کارروائیاں 02 منشیات فروش گرفتار
لاہور /سول لائن ڈویژن(رانا عاطف ) ملزم عبدالمنان کو دوران پٹرولنگ شیخان آباد چوک سے گرفتار کیا گیا، ترجمان
دوران تلاشی ملزم سے شاپر میں چھپائی ہوئی 640 گرام آئس برآمد ، ترجمان
ملزم سلیم کو خفیہ اطلاع پر چوبرجی گول چکر سے گرفتار کیا ۔
دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے 380 گرام ائس برامد ہوئی۔
ملزمان پر مقدمہ درج کر کے ونگ انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا۔
منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی سول لائن چوہدری اثر علی