کرائمز
ڈپٹی کمشنر کا کمالیہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ فلڈ ریلیف آپریشن ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو اور اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر اتوار کے روز بھی سیلاب متاثرین کے درمیان ڈپٹی کمشنر کا کمالیہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ڈپٹی کمشنر نے دورہ کے دوران متاثرین سے سہولیات کی دستیابی بارے استفسار کیا جس میں انہوں ضلعی انتظامیہ، حکومت پنجاب کا طبی سہولیات اور معیاری کھانے کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات پر متاثرہ علاقوں میں رہنے والے افراد اور مویشیوں کیلئے چارے سمیت ٹھہرنے کے انتظامات، پی ڈی ایم اے کی طرف ٹینٹس مہیا کئے گئے ہیں