کرائمز
سیلابی پانی 742 بھسی کاٹھیہ کے مقام پر آبادیوں میں پہنچ گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ دریائے راوی کا سیلابی پانی 742 بھسی کاٹھیہ کے مقام پر آبادیوں میں پہنچ گیا اور ملحقہ قریبی علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوچکا ہے ہزاروں ایکڑ زمین زیر آب آچکی ہیں مگر بھسی کاٹھیہ کے مقام پر نہ ہی کوئی طبی کیمپ نا ہی کوئی ریسکیو ٹیم موجود ہے اور نا ہی کوئی زمہ دار افسر مدد کے لیے موجود ہے