کرائمز

14 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ. مقدمہ درج

اوکاڑہ(وحید انصاری)اوکاڑہ تھانہ شاہبھور کی حدود میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ. مقدمہ درج. تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہبھور کے گاؤں 38 فور ایل کی رہائشی 14 سالہ لڑکی(ع)گاوں کے بازار میں جا رہی تھی کہ اوباش محمد یار ورغلا پھسلا کر لڑکی کو ایک احاطہ میں لے گیا اور اسلحہ کے زور پر اسے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر موقع سے فرار ہوگیا .پولیس تھانہ شاہبھور نے زیادتی کا شکار لڑکی کے ماموں کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button