کرائمز

مانگا منڈی،بھابھی سے زیادتی کرنے والا جیٹھ گرفتار

لاہور (کرائمز پوائںٹ ڈاٹ کام )مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھابھی سے زیادتی کرنے والے جیٹھ کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی صدر رانا طاہر حسین کے مطابق ملزم کو شامکے بھٹیاں سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، خاتون کی جانب سے تھانے میں درخواست دینے پر ملزم گھر سے فرار تھا۔ متاثرہ خاتون کی ملزم کے بھائی سے 2 سال قبل شادی ہوئی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button