کرائمز

چوہنگ، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا

لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ کے علاقے میں درندہ صفت شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو چھری سے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق چوہنگ کے علاقے ایڈن ویلیو ہومز میں گھریلو جھگڑے کے دوران مختار نامی شخ نے طیش میں آ کر چھری سے اپنی 48 سالہ بیوی عذرا کا گلہ کاٹ دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گئی جبکہ ملزم فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کیلئے مردہ منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑے رہتے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button