کرائمز
اوکاڑہ پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے.
اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے. آئس اور چرس برآمد . پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بصیر پور عدنان رفیق کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی .دربار ٹبی والا قبرستان سے منشیات فروش گرفتار .ملزم لیاقت عرف بھٹو کے قبضہ سے 1400 گرام چرس برآمد . جب کہ پولیس تھانہ سٹی دیپالپور بت کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبدالحمید کو قابو کرکے اس کے قبضے سے 1050 گرام آئس اور 540 گرام چرس برآمد کرلی.پولیس نے گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی #