کرائمز
پاکپتن :سوتیلے باپ کا ساتھیوں سے ملکر بیٹی پر تشدد
پاکپتن(کرائم رپورٹر) تھانہ فرید نگر کے علاقے میں افسوس ناک واقعہ ,سوتیلے باپ کا ساتھیوں سے ملکر بیٹی پر تشدد , گھر پر حملے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ,حملہ آوروں کا گھر پر پتھراو , پتھراو سے دروازوں اور الماریوں کے شیشے ٹوٹ گئے , ملزمان دو لاکھ 80 ہزار نقدی اور سونے کی طلائی چین لیکر فرار ,اپ عامر اور تین ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج پولیس