کرائمز
ماموں کانجن :14سالہ لڑکا اغوا ، مقدمہ درج
ماموں کانجن :14سالہ لڑکا اغوا ، مقدمہ درج
مامونکانجن(زاہد علی سے )پولیس تھانہ ماموں کانجن نے 14سالہ لڑکے کے اغواہ کے شعبہ پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیاعلاقہ تھانہ ماموں کانجن محلہ باغ والا کی رہائشی خاتون گل ناز دختر رانا محمد اقبال کا 14سالہ بیٹا عبدالوہاب لال چار روز قبل گھر سے سودا سلف خرید کرنے کےلئے بازار گیا جو آج تک گھر واپس نہ آسکابچے کی والدہ اغواہ شعبہ ظاہر کر دیا پولیس تھانہ ماموں کانجن نے اغواہ ہونے والے بچے کی والدہ کے مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اوراغواہ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کر دی