کرائمز

کورنگی پولیس کا سرچ کامبنگ آپریشن4 ملزمان گرفتار :حسن سردار

کراچی(مرید باجوہ ) حالیہ دھشتگردی کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ کورنگی پولیس نے سرچ کامبنگ آپریشن کا آغاز کردیا, ایس ایس پی کورنگی ۔کورنگی پولیس کی بھاری نفری باغ کورنگی بند پٹی گوٹھ کے علاقے میں داخل ہوگئی، سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو روکاوٹیں لگاکر بند کردیا گیا،ایس پی لانڈھی اکبر نیازی, ڈی ایس پی لانڈھی اور ایس ایچ او عوامی نفری کے ہمراہ موجود ہیں، لیڈی پولیس سرچرز اور کورنگی پولیس کا تکنکی عملہ بھی آپریشن میں موجود ہے،مشکوک و مشتبہ افراد کی شناخت تلاش ڈیواٸس کے زریعے ممکن بنائی جارہی ہے، تلاش ڈیوائس کے زریعے مشتبہ افراد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے,،: کورنگی عوامی کالونی پولیس نے 4 مشکوک افراد کو زیر حراست بھی لیا گیا ہے،کورنگی پولیس کا سرچ کامبنگ آپریشن تاحال جاری ہے, ترجمان ایس ایس پی کورنگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button