ٹریفک پولیس کے اعلی افسران ڈی آٸ جی ٹریفک و ڈی ایس پی شاہد پیداگیر بن گئے
رنچھولین( محمد فیضان میمن/مرید باجوہ )ٹریفک پولیس کے اعلی افسران ڈی آٸ جی ٹریفک و ڈی ایس پی شاہد پیداگیر بن گئی ،رنچھولین و اطراف میں ٹریفک پولیس کے اعلی افسران نے رنچھوڑلائن چوک چنگچی رکشہ والوں کو ٹھیکے پر دے دیا جبکہ ٹھیکداروں کو فی ٹھیکہ 7000 روپے سے 12000روپے میں علاقے اور مین شاہراہ فروخت کردی گٸ جبکہ چنگچی رکشہ والوں کا جہاں دل کرتا ہیں رکشہ روک کر کھڑے ہوجاتے ہیں جس کے باعث ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا
علاقہ عوام اور راہگزیر شخص شدید زہنی ازیت کا شکار،عوام کو ریلیف دینے والے ٹریفک پولیس کے اعلی افسران و ڈسٹرکٹ کے ہر سیکشن کے چند اہلکار پیداگیریوں میں مصروف ٹریفک پولیس نے اپنے دھندہ شروع کر دیا عوام پریشان ،ڈسٹرکٹ کی کٸ چوکی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے اپنی پیداگیری کے دھندے شروع کر دیے عوام پریشان عوام کو کوئی ریلیف نہیں لوگ چنگچی رکشوں کے چکر میں در بدر پھرتے نظر آتے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس کے اعلی افسران و اہلکار اپنے پیسوں کے چکر میں چنگچی رکشہ مافیا کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہیں