کرائمز
سندر :اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی ، ملزم گرفتار ، مقدمہ درج
لاہور / سندر (کرائمز پوائنٹ )شو آف ویپن و ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سندر پولیس کی کارروائی،سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت محمد عثمان کے نام سے ہوئی ،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ راءیفل پستول و گولیاں برآمد۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔ایس پی صدر ،اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ۔ناجائز اسلحہ پر پابندی عائد ہے۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں