کرائمز

بدنام زمانہ 02 منشیات فروش گرفتار ، 03 کلو 500 گرام چرس برآمد

اوکاڑہ(نامہ نگار )اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت عید کے ایام میں بدنام زمانہ 02 منشیات فروش گرفتار ، 03 کلو 500 گرام چرس برآمد ، کچی شراب کی چالو بھٹی سمیت 100 لیٹر شراب برآمد پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ شیر گڑھ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش بابر علی گرفتار کر لیا ، ملزم کے قبضہ سے 03 کلو 500 گرام چرس برآمد جبکہ ملزم ارشد کو چالو بھٹی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 100 لیٹر شراب برآمد، ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ڈرگ فری پنجاب کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھیں جائینگی#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button