کرائمز

قصور :بدبخت بیٹے کی ڈانٹ ڈپٹ پر ماں نے موت کو گلے لگا لیا

قصور (ندیم نواب مغل) بدبخت بیٹے کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر ماں نے خود کشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ گزشتہ روز قصور کے نواحی گاؤں جبو میل میں پیش آیا جہاں 50 سالہ خاتون نے بیٹے کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر موت کے گلے لگا لیا۔ مرنے والی خاتون کی شناخت 50 سالہ مسرت بی بی کے نام سے ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button