کرائمز

مانگا منڈی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا، مقدمہ درج

لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری،مانگا منڈی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت سجاد علی کے نام سے ہوئی،ملزم کے قبضہ سے2 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،ملزم کو سیف سٹی اور لوکل کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا ،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد،ملزم کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری،ایس ایچ او مانگا منڈی ،متحرک چوروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button